ڈسٹرکٹ ہسپتال ننکانہ میں آنکھوں کے آپریشن تھیٹر،بچوں کی ایمرجنسی وارڈ،نائٹ الٹراساؤنڈ شفٹ کا آغاز 

ننکانہ صاحب (نما ئندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ ہسپتال ننکانہ میں مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے آنکھوں کے آپریشن تھیٹر،بچوں کی ایمرجنسی وارڈ،نائٹ الٹراساؤنڈ شفٹ کا آغاز کردیا گیا ۔اس موقعہ پر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد تھے تقریب میںڈاکٹر کامران رضا،ڈاکٹر افتخار محی الدین، ڈاکٹرز، نرسز سمیت دیگر عملہ موجود تھا۔

ای پیپر دی نیشن