کتاب ہدایت

Sep 05, 2020

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 … اﷲ تعالیٰ نے نبیوں کو خوشخبریاں دینے اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا اور ان کے ساتھ سچی کتابیں نازل فرمائیں‘ تاکہ لوگوں کے ہر اختلافی امر کا فیصلہ ہو جائے۔ اور صرف ان ہی لوگوں نے جنہیں کتاب دی گئی تھی‘ اپنے پاس دلائل آ چکنے کے بعد آپس کے بغض و عناد کی وجہ سے اس میں اختلاف کیا … جاری
سورۃ البقرۃ( آیت : 213 ) 

مزیدخبریں