لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 15 روپے اضافے سے 180 روپے، زندہ برائلر مرغی 10 روپے اضافے سے 124 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 127 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلرگوشت15روپے کلو مہنگا،قیمت 180ہوگئی
Sep 05, 2020