سپریم کورٹ می ں زیر التواء مقدمات کی تعداد 53 ہزار 6 سو 86 تک پہنچ گئی 

اسلام آباد( خصوصی رپورٹر ) سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تعداد 53 ہزار 6 سو 86 تک پہنچ گئی ہے سپریم کورٹ میں زیر التواء  مقدمات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کی گئی پندرہ روزہ رپورٹ کے مطابق عدالت عظمی میں زیر التواء  مقدمات کی تعداد 53 ہزار 6 سو 86 تک پہنچ چکی ہے 15 اگست تک یہ تعداد 53 ہزار 118 تھی۔16 اگست سے 31 اگست تک 825 نئے مقدمات کا اندراج جبکہ ،255 مقدمات نمٹائے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...