خیراتی پروگرام کا عالمی دن آج منایا جا ئیگا 

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں چیریٹی (خیراتی پروگرام) کا عالمی دن آج (اتوارکو) منایا جائے گا، اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں شعور بیدار کرنا ہے اور اس دن سماجی اور فلاحی تنظیموں اداروںکے زیر اہتمام احمدیارسمیت ملک کے مختلف شہروں میں مختلف تقریبات سمینارز ،واکس اورکانفرنسز کاانعقاد کیا جائے گا۔ چیریٹی پروگرامز کے زریعے مخیرحضرات سے جمع شدہ رقم سے  غریب نادار لوگ ،مظلوم مہاجرین کی لیے سامان مہیا کرنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن