مجھے اورمیرے اہل خانہ کو مت بھولنا  افغان مترجم کی ا مریکی صدر سے اپیل 

Sep 05, 2021

کابل(این این آئی)افغانستان میں ایک مقامی مترجم نے امریکی صدر جو بائیڈن سے اپیل کی ہے کہ وہ انہیں اور ان کے خاندان کو بچائیں،بھولیں نہ۔ محمد نامی اس مترجم اس وقت کے سینیٹر جو بائیڈن اور دو دیگر امریکی سینیٹروں کو  دور دراز افغان وادی میں پھنسنے سے بچانے میں مدد کی تھی۔

مزیدخبریں