برطانوی فٹ بالر جیڈون سانچو  زخمی ہو کر سکواڈ سے باہر

Sep 05, 2021

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) برطانوی فٹ بالر جیڈون سانچو زخمی ہو کر سکواڈ سے باہرہو گئے ہیں ۔ وہ ورلڈ کپ کوالیفائر مقابلوں میں انڈورا اور پولینڈ کیخلاف میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے ۔ ٹیم منیجر سائوتھ گیٹ کے مطابق سکواڈ اب تئیس کھلاڑیوں پر ہی مشتمل رہے گا۔سانچو ں کو صحت یاب ہونے میں وقت لگے گا۔

مزیدخبریں