پی ٹی آئی اوورسیز پاکستانیوں کے جذبے کو سلام پیش کرتی ہے: چوہدری محسن مزمل 

Sep 05, 2022

لاہور(نیوزرپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر رکن چوہدری محسن مزمل نے ایک بیان میںکہا کہ آئندہ اتوار کو عمران خان دوبارہ بڑی ٹیلی تھون سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کریں گے  پی ٹی آئی اوورسیز پاکستانیوں کے جذبے کو سلام پیش کرتی ہے  22 کروڑ پاکستانیوں نے ہمیشہ مشکل وقت میں بھرپور احساس ذمہ داری کا  ثبوت دیا ہے جس کا دل کی گہرائیوں سے  عوام کا خیر مقدم کرتی ہے۔

مزیدخبریں