ڈسٹرکٹ ہسپتال شیخوپورہ کے دو معذور ملازمین نے آدھی آدھی تنخواہ فوجی کیمپ میں جمع کرادی


شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ ہسپتال شیخوپورہ کے دو معذور ملازمین عالمگیر سندھیلہ اور محمد شفاقت نے انسانی ہمدردی کی مثال قائم کرتے ہوئے اپنی آدھی آدھی تنخواہ شیخوپورہ میں لگائے گئے فوجی کیمپ میں جمع کرادی اس مو قع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ان افراد نے کہاکہ سیلاب زدگان کی مد د کیلئے دنیا بھر کے مسلمانوں کو آگے آنا چاہئے یہ گھڑی سیلاب زدگان کے آزمائش کی نہیں بلکہ ہماری آزمائش کی ہے ہم غریب ضرور ہے مگر اپنے غریب بھائیوں کی مدد کیلئے اپنی آدھی آدھی تنخواہ اس فنڈ میں دے رہے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...