کھڈیاں خاص: علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید کانفرنس آج ہو گی 

کھڈیاں خاص (نامہ نگار )انجمن نداء الاسلام کھڈیاں خاص کے زیر اہتمام عظیم الشان فقیدالمثال 25 ویں سالانہ علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمتہ اللہ علیہ کانفرنس زیر صدارت مولانا محمد عبد اللہ سلیم امیر مرکزیہ تھانہ کھڈیاں زیرسرپرستی حافظ عبدالرشید ساجد۔حاجی محمد ابراھیم جلال سابق چیئرمین بلدیہ۔محترم سردار عابد جمال ڈوگر۔کنوینئر کانفرنس مجاہد انتھک محمد بلال تبسم مورخہ 5 ستمبر2022 بروز سوموار بعد نماز عشاء بمقام غلہ منڈی کھڈیاں  خاص میں منعقد ہو رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...