مسجد میں لاؤڈ سپیکر پر چندہ  مانگنے والے کے خلاف مقدمہ


خانیوال (خبرنگار) چکنمبر 168/10Rمیں محمد ندیم  نے جامع مسجد نصیریہ منظورِ المدارس پر اونچی آواز میں لاؤڈ سپیکر پر چندہ مانگ رہا تھا پولیس تھانہ سٹی کے جانے پر  فرار ہو گیا پولیس نے  مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن