لاہور( این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا دن منایا گیا۔اس دن کے منانے کا مقصد اسلامی تعلیمات میں پردے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے ۔حجاب کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا ۔حجاب کے عالمی دن کی بنیادفرانس کی کی جانب سے پردے کے خلاف پابندیاں بنیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا دن منایا گیا
Sep 05, 2022