آصف کا کیچ ڈراپ کرنے پر بھارتی  انتہا پسند برس پڑے، ارش دیپ  سنگھ  کو ’’خالصتانی‘‘ قرار دے دیا

Sep 05, 2022


نئی دہلی( نوائے وقت رپورٹ) پاکستانی بلے باز محمد آصف کا کیچ چھوڑنے پر بھارتی کھلاڑی زیر عتاب آ گیا۔ بھارتی انتہا پسند کھلاڑی ارشدیپ سنگھ پر برس پڑے۔ بھارتی انہتا پسندوں نے ارشدیپ سنگھ کو ‘‘خالصتانی‘‘ قرار دے دیا۔ اس سے پہلے محمد شامی کو بھی بھارتی انتہا پسندوں نے نشانہ بنایا تھا۔

مزیدخبریں