قصور: ماں سے جھگڑے کے بعد طالب علم نے خودکشی کر لی


قصور (نمائندہ نوائے وقت) پتوکی کے نواح حبیب آباد میں 9 ویں کلاس کے طالب علم نے ماں سے جھگڑ ے کے بعد دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق حبیب آباد میں نذیر احمد کے بیٹے عاطف جو کہ 9 ویں کلاس میں پڑھتا تھا اس کا اپنی ماں کے ساتھ کسی بات پر معمولی جھگڑا ہو گیا جس سے دلبرشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔
خودکشی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...