راولپنڈی ( اپنے سٹاف رپورٹر سے) محکمہ اےکسائز اےنڈ ٹےکسےشن نے راولپنڈی شہر مےں پراپرٹی ٹےکس کی ادائےگی کےلئے30 ستمبر تک ٹےکس دہندگان کےلئے حتمی تارےخ مقرر کردی ہے جس کےلئے ٹےکس دہندگان کو نوٹس بھی جاری کردئے گئے ہےں نئے مالی سال کی پہلی سہہ ماہی مےں پراپرٹی ٹےکس ڈےپارٹمنٹ اپنے اہداف کے مطابق رےکوری کےلئے طرےقہ کار بنا رہا ہے جس کے مطابق ٹےکس دہندگی کی آخری تارےخ کے فوری بعد نادہندگان کی گرفتارےاں بھی ہوں گی پراپرٹی ٹےکس انسپکٹروں کو ہدائت کی گئی ہے کہ وہ 30 ستمبر سے پہلے پہلے نئی سہہ ماہی کا زےادہ سے زےادہ ٹےکس وصول کرےں ۔