راولپنڈی( اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی مےں دالوں کی رےٹ لسٹ تاجروں نے مسترد کردی اور تاجر برادری نے ہول سےل اور کرےانہ رےٹ اور سرکاری رےٹوں مےں فرق بڑھنے پر پنجاب کے وزےر صنعت مےاں اسلم اقبال کو وٹس اےپ پےغامات کی بھرمار کردی انہوں نے چنے اور دالوں کے رےٹ پر ہول سےلرز اور کرےانہ مرچنٹس کے موقف ، شکاےات سننے کے بعد پےر5 ستمبر کو راولپنڈی سمےت پنجاب بھر کے کمشنروں کے دفاتر مےں مےڈےا لنک مےٹنگ منعقد کرنے کا اعلان کردےا ہے جس مےں وہ تمام کمشنروں اور ڈپٹی کمشنروں سے سرکاری رےٹ لسٹ پر ان کی آراءمعلوم کرےں گے جس کے بعد سرکاری لسٹ کے حوالے سے کوئی باضابطہ فےصلہ ہوگا اس آن لائن اجلاس مےں چنے اور دالوں کے رےٹس کے حوالے سے اہم فےصلے بھی متوقع ہےں۔
تاجر برادری نے ہول سےل اور کرےانہ رےٹ اور سرکاری رےٹوں مےں فرق بڑھنے پرصوبائی وزےر صنعت کو وٹس اےپ پےغامات کی بھرمار کردی
Sep 05, 2022