شہدائے پاکستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

Sep 05, 2023

لاہور(سپورٹس رپورٹر) شہدائے پاکستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ جس کی صدارت آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین رائو سلیم ناظم کریں گے۔ اجلاس میں ٹورنامنٹ کے انتظامات کو آخری شکل دی جائیگی۔ شہدائے پاکستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 6 سے 10 ستمبر تک زرعی یونیورسٹی گرائونڈ، فیصل آباد میں کھیلا جائے گا اور ٹورنامنٹ ناک آئوٹ سسٹم پر کھیلا جائے گا۔

مزیدخبریں