فیروزوالہ:ڈاکوؤں سے لوٹا لاکھوں روپے کا مسروقہ سامان ، منشیات برآمد

 فیروز والہ( نامہ نگار) سی ائی اے صدر پولیس شیخوپورہ نے موٹر سائیکل چھیننے اور چوری کی وارداتیں کرنے والے 3 رکنی سلیمان اوڈھ ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ارکان کو گرفتار کرلیا۔ ڈاکوؤں کے قبضہ سے ایک لاکھ روپے کی نقدی اورلوٹا ہوا  لاکھوں روپے مالیت کامال اور مسروقہ موٹر سائیکلیں اسلحہ برآمد کر لیا۔ ڈی ایس پی سی ائی اے شیخوپورہ سید عدنان بخاری نے بتایا کہ ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت کی ہدایت پر ضلع بھر میں پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...