امیر جماعت اسلامی غربی لاہور عبدالعزیز عابد کا وحدت روڈ مارکیٹ کے دورہ ،تاجروں سے اظہار تشکر

Sep 05, 2023

لاہور ( پ ر ) جماعت اسلامی نے منہ زور مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف عوام کی ترجمانی کی ہے۔عوام سراج الحق کی کال پر دھرنوں میں بھرپور شرکت کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی غربی لاہور عبدالعزیز عابد کا وحدت روڈ مارکیٹ کے دورے کے موقع پر تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے  ہڑتال کامیاب بنانے پر تاجروں کا شکریہ ادا کیا۔

مزیدخبریں