بہاولپور میں بیک وقت پیدا ہونے والے 5 بچوں میں سے 3 دم توڑ گئے

Sep 05, 2023

بہاولپورنوائے وقت رپورٹ) بہاولپور میں بیک وقت پیدا ہونے والے 5 بچوں میں سے 3 دم توڑ گئے۔ نواب سرصادق ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر ظہور کے مطابق انتقال کرنے والے بچوں میں دو بچیاں اور ایک بچہ شامل ہیں۔انہوں نے کہا دو بچیاں انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرعلاج ہیں اور انکیوبیٹر میں زیرعلاج بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔

مزیدخبریں