شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)سیاسی وسماجی رہنما میاں افضال حیدر نے کہا ہے کہ احتساب کسی کانہیں 14 جماعتی ٹولے کا ہونا چاہیے ملک میں جاری مہنگائی کی لہر اور معیشت کی تباہی کا ذمہ داریہی ٹولہ ہے اربوں روپے کی کرپشن کرنیوالے لندن میں بیٹھ کر ایک بار پھر پاکستان پر حکمرانی کی پلاننگ کر رہے ہیں۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے صحافیوںسے گفتگو کے دوران کیا۔