جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت )معروف سیاسی سماجی شخصیت و سابق یو سی چیئرمین رانا آصف محمود خاں نے کہا کہ ماضی میں مہنگائی کی جو فصل بوئی گئی وہ اب پک کر تیار ہوچکی ہے، مہنگائی کے مارے عوام کو بجلی کے بلوں نے مزید پریشانی سے دوچار کردیا ہے، نگران حکومت عوامی مسائل کے حل کا فوری لائحہ عمل مرتب کرے اور عوام کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے۔
بجلی بلوں نے عوام کو مزید پریشانی سے دوچار کردیا : رانا آصف
Sep 05, 2023