مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) علی مصطفی چشتی کو ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت مصطفی آباد مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری کرنے کے حوالے سے تقریب میں مفتی پیر حسن علی قادری اشرفی ضلعی امیر جماعت اہلسنت پاکستان قصور ، علامہ مفتی علی حسن رضوی‘ مولانا پیر الیاس قادری ‘ صاحبزادہ حافظ جنید الیاس قادری ‘ مہر شفقت یعقوب سمیت دیگر علما کرام نے شرکت کی ۔