ملکی حالات تباہی کی طرف جارہے ہیں : ذیشان پرویز

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)مرکزی انجمن تاجران کے صدر میاںذیشان پرویزاور جنرل سیکرٹری ملک پرویز اقبال نے کہا ہے کہ حالات مہنگائی سے نکل کر تباہی کی طرف جارہے ہیں حکومت کو فوری طور پر بجلی کی قیمت میں اضافے کو واپس لینا ہوگا اور احتجاج کے باوجود بھی حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی تو آئندہ کا لائحہ عمل میں عوام سڑکوںپر ہونگے قوم آج بھی اس بات کی استدعا کررہی ہے کہ نگران وزیر اعظم عوام کا مذاق اڑانے کے بجائے ان کے دکھوں کا مدوا کریں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...