امیر جماعت اسلامی کھڈیاں خاص محمد اشرف کا بڑھتی وارداتوں پر تشویش کا اظہار 

الہ آباد /ٹھینگ موڑ(نمائندہ نوائے وقت ) امیر جماعت اسلامی کھڈیاں خاص محمد اشرف جھنڈا نے کھڈیاں شہر اور گردونواح میں ڈکیتی اور راہزنی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا ہے   ڈاکو  شہریوں کو لوٹ کر فرار ہو جاتے ہیں جسے روکنے میں مقامی انتظامیہ بری ناکام نظر آرہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن