سٹاک مارکیٹ،سرمائے میں54ارب روپے سے زائدکا اضافہ ریکارڈ 

کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 100انڈیکس 400پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 78300 پوائنٹس سے بڑھ کر78800پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔کاروباری تیزی سے مارکیٹ کے سرمائے میں54ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ58.46فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔

ای پیپر دی نیشن