ڈی جی سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور(نیوزرپورٹر) پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 19 کے افسر خواجہ محمد سکندر ذیشان نے ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ڈائریکٹوریٹ پہنچنے پر محکمے کے سینئر افسران نے ان کا استقبال کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن