اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان انفارمیشن کمشن نے دوران سماعت کمشن کے سامنے پیش نہ ہونے پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کمشن کے صدر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ درخواست شہری سعدیہ مظہر کی طرف سے دائر کی گئی جس نے پی ایم ڈی سی سے معلومات تک رسائی کے اپنے حق کے تحت معلومات طلب کیں۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کمشن کے صدر کو شوکاز نوٹس جاری
Sep 05, 2024