لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے سرگودھا اے ٹی سی جج کے ساتھ ناخوش گوار واقعہ پر از خود نوٹس کیس کی سماعت سے معذرت کر لی۔
سرگودھا اے ٹی سی جج کے ساتھ ناخوشگوار واقعہ، جسٹس شمس مرزا نے ازخود نوٹس پر سماعت سے معذرت کر لی
Sep 05, 2024