خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ کا کیس  عمر عادل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد 

 لاہور (خبر نگار) جوڈیشل مجسٹریٹ نے خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے کیس میں ڈاکٹر عمر عادل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

ای پیپر دی نیشن