حکومت بلوچستان نے چرنا جزیرے کو میرین پروٹیکٹڈ ایریا قرار دینے کی منظوری دیدی

Sep 05, 2024

کوئٹہ (نیٹ نیوز) حکومت بلوچستان نے چرنا جزیرے کو دوسرا میرین پروٹیکٹڈ ایریا قرار دینے کی منظوری دیدی ہے۔ اس سے قبل حکومت بلوچستان نے جون 2017ء میں استولا جزیرے کو پہلا میرین پروٹیکٹڈ ایریا قرار دیا تھا۔ 

مزیدخبریں