خلیل الرحمن قمر کیس،ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت مسترد

Sep 05, 2024

 لاہور (خبرنگار) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمن کو ہنی ٹریپ کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مقدمے کی سماعت کی۔

مزیدخبریں