پی ٹی آئی رہنما سلیم سرور جوڑا کی نظربندی  اٹارنی جنرل معاونت کیلئے طلب  

لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلیم سرور جوڑا کی نظر بندی کے خلاف کیس میں اٹارنی جنرل کو معاونت کیلئے طلب کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن