واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکہ میں فلسطینی نژاد امریکی مسلم بچی کو ڈبونے کی کوشش کرنے والی خاتون پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ عدالتی ریکارڈ کے مطابق 42 سالہ الزبتھ وولف نے نسلی منافرت سے کام کیا۔ مئی میں ڈیلاس فورٹ ورتھ میں سوئمنگ پول میں واقعہ پیش آیا تھا۔