سنگین نتائج کی دھمکیاں‘ دانیہ شاہ اورشوہر نے عدالت عالیہ سے رجوع کرلیا

 لاہور(خبرنگار) عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ اور انکے موجودہ شوہر حکیم شہزاد احمد نے سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے پر عدالت عالیہ سے رجوع کر لیا ہے۔عدالت عالیہ ملتان بینچ کے جسٹس عاصم حفیظ تحفظ فراہمی کی درخواست پر سماعت آج کرینگے۔ 

ای پیپر دی نیشن