انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے چارج چھوڑ دیا، 9 مئی کے 4 مقدمات کا جیل ٹرائل ملتوی 

لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج خالد ارشد نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا، جس کی وجہ سے نو مئی جلائوگھیرائو کے چار مقدمات کا جیل ٹرائل ملتوی ہوگیا۔  

ای پیپر دی نیشن