فرمودہ اقبال

اسلام کی روح اتنی وسیع ہے کہ یہ عملی طورپربے پایاں ہے۔ اتحادپرستانہ تصورات کے علاوہ اس نے گردوپیش کی قوموں کے قابل جذب نظریات کواپنے اندرجذب کرکے اورانہیں اپنے مخصوص اندازمیں رنگ کرترقی دی ہے۔
(ازخطبات اقبال ایک جائزہ،محمدشریف بقاء)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن

مولانا محمد بخش مسلم (بی اے)

آپ 18 فروری 1888ء میں اندرون لاہور کے ایک محلہ چھتہ بازار میں پیر بخش کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کا خاندان میاں شیر محمد شرقپوری کے ...