کوےت سٹی(نمائندہ خصوصی) عوامی نیشنل پارٹی کوےت کے بانی رکن اورپاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز (پی آئی اے) کوےت کے ملازم 52سالہ عبدالوکیل عابد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے وہ پی آئی اے میں ملازم ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی کاموںمیں بڑھ چڑھ کر حصہ لےتے تھے ۔ان کی مےت پاکستان ان کے آبائی علاقہ مالاکنڈ ایجنسی میں روانہ کردی گئی ۔