آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اکثرعلاقوں میں موسم خشک تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند ایک مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

Apr 06, 2011 | 04:45

سفیر یاؤ جنگ
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہا، تاہم راولپنڈی ڈویژن میں چند ایک مقامات پر تیز ہواؤں کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ آج سب سے کم درجہ حرارت استور میں منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت نوابشاہ میں اکتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کل اسلام آباد میں پولن کی مقدار آٹھ سو چھبیس فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی۔
مزیدخبریں