لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے این اے 59 خوشاب سے سابق رکن اسمبلی سمیرا ملک کی نااہلی کے لئے دائر درخواست خارج کر دی۔ عمر اسلم اعوان کی طرف سے مدعاعلیہ کی ڈگری کو چیلنج کرتے ہوئے نااہلی کی استدعا کی گئی تھی۔
خارج
لاہور ہائیکورٹ نے سمیرا ملک کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کر دی
Apr 06, 2013