سرینگر (کے پی آئی ) حریت کانفرنس (گ ) کے ترجمان ایازاکبرکو ڈیڑھ ماہ کی اسیری کے بعد رہا کردیا ہے ۔ رہائی کے بعد وہ اپنی اہلیہ کی تیمارداری اور بہتر علاج ومعالجہ کیلئے نئی دہلی روانہ ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق ریاستی انتظامیہ نے ایاز اکبر کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کرنے کا فیصلہ لیا۔
ایاز اکبر
حریت کے ترجمان ایاز اکبر کو رہا کر دیا
Apr 06, 2013