اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزرا اور مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کو مشرف کیس کے بارے میں بیان بازی سے روک دیا گیا۔ حکومت کے مطابق پرویز مشرف سے متعلق مقدمات عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔
وزرا اور مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کو مشرف کیس کے بارے میں بیان بازی سے روک دیا گیا
Apr 06, 2014