کراچی (خصوصی رپورٹ) دنیا بھر کے 3 کروڑ افراد ’’ای سگریٹ‘‘ کی لت میں گرفتار ہیں۔ اُمت رپورٹ کے مطابق دو برس قبل یہ تعداد 40 لاکھ تھی۔ الیکٹرانک سگریٹ چینی دواساز نے ایجاد کی۔ امریکہ میں 2007ء میں متعارف کرانے کے بعد منافع بخش صنعت بنی۔ ’’الیکٹرانک نکوٹین ڈیلیوری سسٹم‘‘ مضر اثرات سے پاک نہیں۔