کیمرون میں دو اطالوی راہب اور ایک کینیڈین راہبہ اغوا

یوآنڈے(آن لائن)افریقی ملک کیمرون میں دو اطالوی راہبوں اور ایک کینیڈین راہبہ کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ اطالوی وزارت خارجہ کے مطابق گزشتہ رات ان افراد کو شورش زدہ ملک نائجیریا سے ملحق شمالی سرحدی علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا۔ تاہم اس بارے میں زیادہ تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...