روس کا دہشت گردی کے الزام میں 25یوکرینی باشندوں کوحراست میں لینے کا دعویٰ

Apr 06, 2014

ماسکو/لندن/کیف/نیویارک(این این آئی)روسی سیکورٹی فورسز نے ملک میں دہشت گردی کے منصوبوں کے الزام میں25 یوکرائنی باشندوں کو حراست میں لینے کا دعوی کیا ہے،دوسری جانب یوکرائن نے روس کے الزامات مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ یہ الزام قطعی بے بنیاد ہے،درایں اثنا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بین کی مون نے متحارب فریقین پر افہام و تفہیم کے ذریعے تنازعات حل کرنے پر زور دیا  ہے۔

مزیدخبریں