کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن)پی پی 153کے سینئر نائب صدر شرافت لیاقت بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئیے دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہو گا مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد میاں محمد نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ٹیم نے ملک کو اقتصادی ،معاشی اور توانائی کے مسائل سے نجات دلانے کے لئے بیرونے ممالک سے اچھے مراسم استوار کیئے جو کہ خوش آئندہ ہیں۔
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہو گا: شرافت لیاقت بھٹی
Apr 06, 2014