لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے رہنما اصغر محمود چودھری ایڈووکٹیٹ نے کہا کہ ہم ملک میں قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں۔ اور لال مسجد میں بے گناہ حفاظ کرام کو شہید کیا۔ اس کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہ برتی جائے۔ لہٰذا پرویز مشرف کو اس کے کئے ہوئے جرائم کی سزا ضرور ملنی چاہئے۔
پرویز مشرف پر فرد جرم کا خیرمقدم کرتے ہیں: اصغر محمود چودھری
Apr 06, 2014