شہباز شریف مہنگائی کم کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں: منان شیخ

Apr 06, 2014

لاہور (پ ر) بادامی باغ مارکیٹ کمیٹی کے ایڈیٹر عثمان منان شیخ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف وزیر اعظم میاں نواز شریف کی طرف سے ملنے والے احکامات پر عمل کرتے ہوئے پنجاب میں مہنگائی کم کرنے کیلئے بھرپور اقدام کر رہے ہیں ان کے شاندار اقدام کی وجہ سے دوسرے صوبوں کی نسبت مہنگائی کم ہے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے دن رات کام کر رہی ہے۔

مزیدخبریں