چیچہ وطنی: ٹریکٹر ٹرالی ،کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

چیچہ وطنی (نوائے وقت رپورٹ) بوریوالا روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں تصادم ہوگیا۔ حادثے میں کار میں سوار چار افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں خاتون اور بچہ بھی شامل ہے۔

ای پیپر دی نیشن