لاہور (سپورٹس رپورٹر)46 واں واپڈا انٹر یونٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 6 اپریل سے لاہور ریجن کی مختلف کرکٹ گراونڈ ز میں شروع ہورہا ہے۔ مہمان خصوصی چیف انجینر آپریشن لیسکو مجاہد اسلام بلا ہونگے ۔
واپڈا انٹریونٹ کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا
Apr 06, 2015